Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ایف ایس سی پری میڈیکل کے طلبا و طالبات کے لئے شاندار ڈگری پروگرامز

options after fsc premedical
   
ایم کیٹ کے امتحان کی شام انٹر میڈیٹ پری میڈیکل کرنے والے طلبا و طالبات اور انکے والدین بہت زیادہ مشکل اور زہنی تناو کا شکار ہوتے ہیں۔
 
 ہزاروں بچے ایم ڈی کیٹ کے امتحان میں حصہ لیتے ہیں اور ان میں سے چند سو ہی کامیاب ہوتے ہیں اور جو باقی رہ جاتے ہیں وہ شدید زہنی دباوکا شکار
 
 ہو جاتے ہیں ۔

آج کے اس کالم میں آپکی پریشانی کو حل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ سب سے پہلے تو اپنے زہن میں یہ بٹھا لیں کہ صرف ڈاکٹر بننا ہی زندگی کا مقصد

 نہیں ہے اگر میڈیکل کالج میں داخلہ نہیں ہو سکا تو زندگی ختم نہیں ہوگئی۔ بہت سے ایسے شعبے ہیں جس میں آپ اچھی تعلیم حاصل کرکے اپنا

 مستقبل سنہرا کر سکتے ہیں۔

والدین سے بھی التماس ہے کہ اپنے بچوں پر ڈاکٹر بننے کا دباو نہ بنائیں اور انکی حوصلہ افزائی کریں۔ ایف ایس سی پری میڈیکل میں کم نمبر والے

طلبا و طالبات درجہ ذیل پرفیشنل چار سالہ ڈگری پروگرامز میں داخلہ لے کر اپنا مستقبل محفوظ کر سکتے ہیں۔

 

ڈاکٹر آف فزیو تھراپی

فارم ڈی

بی ایس باو کمیسٹری

بی ایس نرسنگ

بی ایس ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹ

بی ایس ریڈیالوجی اینڈ میڈیکل امیج

بی ایس آپریشن تھیٹر ٹیکنالوجی

بی ایس میڈٰکل  لیبارٹری  ٹیکنالوجی

بی ایس کلینکل سائکلالوجی

بی ایس آڈیالوجی

بی ایس آپٹو میٹری

بی ایس ڈینٹل ٹیکنالوجی

بی ایس میڈیکل الٹرا ساونڈ ٹیکنالوجی

بی ایس آپتھامولوجی

بی ایس انیستھیسیا

بی ایس کارڈیک پرفیوزن

بی ایس ڈینٹل ہائی جین

بی ایس ڈرماٹالوجی

بی ایس آکو پیشنل تھراپی

بی ایس ویژن سائنس

بی ایس کارڈیالوجی

بی ایس ریڈٰی ایشن تھراپی

بی ایس نیورو سائنس

بی ایس رینل ٹیکنالوجی

بی ایس ڈائلسس

بی ایس سرجیکل ٹیکنالوجی

بی ایس سپیچ لینگویج اینڈ پتھالوجی

بی ایس ایمرجنسی اینڈ انٹینسو کیئر  ٹیکنالوجی

بی ایس نیورو فزیالوجی

بی ایس بائیو میڈیکل سائنسز

بی ایس جینیٹکس اینڈ  مالیکیولر  بائیولوجی

بی ایس فزیالوجی

بی ایس کاسموٹولوجی  اینڈ ڈرماٹولوجی

بی ایس ڈیری ٹیکنالوجی

بیچلر آف سائنس  ان پبلک ہیلتھ

بی ایس کیمسٹری

بی ایس زوالوجی

بی ایس فزکس

بی ایس مائکرو بائیولوجی

بی ایس بائیو ٹیکنالوجی

بی ایس ہیومن ڈائٹ اینڈ نیوٹریشن

بی ایس فورینسک سائنس

بی ایس بائیو انفارمیٹیکس

       بی ایس باٹنی

بی ایس انتھرپولجی

بی ایس سوشیالوجی

بی ایس اگریکلچر

بی ایس فارسٹری

     بی ایس انوائر منٹ سائنسز

بی ایس فوڈ سائنس ٹیکنالوجی

بی ایس اگری بزنس

بی ایس انیمل سائنسز

بی ایس جینڈر سٹڈیز

بی ایس سپورٹس سائنس اند فزیکل ایجوکیشن

بی ایس آرتھوٹکس اینڈ پروستھیٹکس

بیچلز ان میڈیکل امیجنگ سائنس

بیچلرز ان  میڈیکل لیبارٹری سائنس

بیچلرز ان  ہیلتھ سیفٹی اند انوائرمنٹ

بیچلر آف سائنس  ان مولیکیولر بائیولوجی اینڈ بائیوٹیکنالوجی

بی ایس ریڈیالوجی

بی ایس ریسپائرٹری تھراپسٹ

بی ایس بائیولجکل سائینسز

بی ایس  نیورو الیکٹرو فزیالوجی

بی ایس ریڈیو تھراپی ٹیکنالوجی

بی ایس سپیس سائنسز

بی ایس پولٹری سائنسز

بی ایس جیالوجی

بی ایس اپلائیڈ سائنسز

بی ایس ٹورزم

بی ایس انگلش 

بی ایس ٹرانسفیوزن میڈیسنز

 

پاکستان کے ہر شہر میں سرکار ی اور پرائیوٹ کالجز یہ پروگرام  کروا رہے ہیں ۔  اس لسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں ۔

 

 

You May Read This Also

Post a Comment

0 Comments