Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

عائشہ جٹ اور سلمان

 


عائشہ جٹ کون ہے؟

 عائشہ جٹ ایک  ٹِک ٹوکر ہیں اور ترقی کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔


 عائشہ بٹ اور سلمان

 حال ہی میں ایک تنازعہ کھڑا ہوا ہے کہ مشہور رجب بٹ کزن سلمان پر شادی کے نام پر ٹک ٹاکر عائشہ جٹ نے  استحصال  کرنے کا الزام ہے عائشہ جٹ کے مطابق رجب بٹ کے کزن سلمان نے مجھے شادی کا جھانسہ دے کر اپنی حوس پوری کی اور اب شادی سے انکار کر دیا ہے اور مجھے دھمکیاں دے رہا ہے۔

حال ہی میں مشہور وکیل میاں بلال ایڈووکیٹ کے ساتھ ایک انٹرویو میں عائشہ جٹ نے سلمان پر سنگین الزامات عائد 

کیے تھے ۔ سلمان مشہور ٹک ٹاکر رجب بٹ کا کزن ہے اور اسکی ویڈیو ایڈیٹنگ بھی کرتا ہے۔ حالیہ الزامات رجب فیملی کے لئے نئے امتحانات کا باعث بنے گا۔

You May Read This Also

Post a Comment

0 Comments