سال 1992 کی فلم دیوانہ کہ یہ شاندار گیت سمیر نے لکھا تھا اور اسے کمار سونو اور سادھنا سرگم نے گایا تھا۔
👇❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️👇
تیری امید تیرا انتظار کرتے ہیں
اے صنم ہم تو صرف تم سے پیار کرتے ہیں
جانے من ہم تم پہ جان نثار کرتے ہیں
اے صنم ہم تو صرف تم سے پیار کرتے ہیں
خواب آنکھو ں پہ اب نہیں آتے
اب تو پلکوں پہ تم سمائے ہو
ہر گھڑی ساتھ ساتھ رهتے ہو
دل کی دنیا میں گھر بنا ئے ہو
تیری ہر بات پہ ہم اعتبار کرتے ہیں
اے صنم ہم تو صرف تم سے پیار کرتے ہیں
ہم کو جس کی تھی وہ تلاش ہو تم
خوشبو ں سانسو ں کی دل کی پیاس ہو تم
تیرے عا شق تیرے دیوانے ہیں
ساری دنیا سے ہم بیگانے ہیں
جان ہم پیار تمھیں بے شمار کرتے ہیں
اے صنم ہم تو صرف تم سے پیار کرتے ہیں ...
0 Comments