بجٹ میں سرکاوری ملازمین کے لئے خوشخبری۔حکومت نے تنخوایوں میں اضافے کے لئے مختلف تجاویز پر غور شروع کر دیا اور حتمی فیصلہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر کابینہ اجلاس میں کیا جائے گا۔
۔۔ ✅ مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں اور پنشن میں دس فیصد اضافے کی تجویز
۔۔ ✅ گریڈ ا سے سولہ تک 30 فیصد ڈسپیریٹی الاونس اور گریڈ 17 سے 22 ملازمیں کے لئے 15 فیصد ڈسپیریٹی الاونس کی تجویز
۔۔ ✅ پچھلے دو میں سے ایک ایڈہاک الاونس تنخواہوں میں شامل کرنے کی تجویز
تنخواہوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا
0 Comments