Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ماں نے شادی کے لئے بیٹی کو قتل کر دیا



 ایک ماں کا رشتہ محبت، ایثار اور حفاظت کا استعارہ ہوتا ہے، لیکن جب جسم کی اندھی ہوس اتنی غالب آ جائے کہ وہ اپنی ہی ممتا کو روند ڈالے، تو ایسی ماں انسانیت کے چہرے پر بدنما داغ بن جاتی ہے۔ جو عورت اپنی ہوس کی تکمیل کے لیے اپنے معصوم بچوں کو راستے سے ہٹانے کے لیے قتل کر دے، وہ ماں کہلانے کی حقدار نہیں بلکہ شیطان کی پیروکار ہے۔ ایسی عورت پر لاکھوں بار لعنت ہو جو ماں جیسے مقدس رشتے کو داغدار کر کے، محض اپنی خواہشات کی تسکین کے لیے خون کے رشتوں کو بےدردی سے ختم کر دے۔ وہ نہ صرف قانون کی مجرم ہے بلکہ انسانیت، محبت، اور خدا کے اعتماد کی بھی قاتل ہے۔ اس کے لیے کوئی رحم، کوئی ہمدردی نہیں، صرف لعنت ہے — ایسی لعنت جو صدیوں تک اس کے نام کے ساتھ جڑی رہے۔

افسوس ماں قاتل نکلی 

ملکوال میں پسند کی شادی کرنے کے لیے حقیقی ماں نے اپنی اکلوتی بیٹی کو ڈنڈے مار مار کر خود ہی مار ڈالا تھانہ ملکوال کے علاقہ مراد وال میں گزشتہ روز ایک خاتون جس کا نام الماس ارشد ہے نے ایف ائی ار درج کروائی تھی کہ وہ اپنے قریبی عزیز اسماعیل کے گھر میں ائی ہوئی تھی کے سات جون عید کےدن تین بجے اس کی بیٹی کرن 50 روپے لے کر گھر سے کوئی چیز لینے گئی لیکن واپس نہ ائی پولیس نے بچی کی گمشدگی کا مقدمہ درج کر کے جب تلاش شروع کی تو اگلے دن گنے کے کھیتوں سے اٹھ سالہ کرن کی ل اش مل گئی جس کو سر میں ڈنڈے م ار م ار کر م ارا گیا تھا پولیس نے مقدمہ درج کر کے حالات مشکوک ہونے پر الماس بی بی کی جب تفتیش کی تو اس نے بتایا کہ اس نے دوسری شادی کرنے کے لیے اپنی بیٹی کو خود مارا  ہے

You May Read This Also

Post a Comment

0 Comments