Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ممبر شپ کی تجدید

BISP-Survery-renew

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام  کے سروے کی تجدید کروائیں

بينظيرانكم سپورٹ پروگرام کے معزز مستحقين متوجہ ہوں اگر آپ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سےمالی امداد وصول کرتے ہوئے 3 سال یا اس سے زائد کا عرصہ ہو گیا ہےتو فورا اپنا سروے دوبارہ کروائیں

سروے کروانے کی آخری تاریخ:2025 30 جون

بصورت دیگر اپریل تا جون کی قسط کے بعد مالی امداد روک دی جائے گی ۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا سروے کیسے کرائیں

اپنابینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا سروے رینیو کروانے کے لے درجہ ذیل کاغذات لے کرپنے قریبی بی آئی ایس پی تحصیل دفتر تشریف لائیں   

 اپنا قومی شناختی کارڈ
بچوں کا "ب " فارم 

 پنا بجلی کا بل

بر مستحق خاندان کیلئے کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنا  سروے  30  جون سے پہلے مکمل کریں بصورت دیگر اپریل تا جون کی اقساط کی ادائیگی کے بعد مزید ادائیگی روک دی جائے گی۔

یا درکھیں اسروے نہیں تو امداد نہیں اورسروے کے دوران صرف اپناوہ موبائل نمبر درج کروائیں جو آپکے روزانہ استعمال میں ہو۔  

  بینظیر انکم سپورٹ پروگرام  13500 روپے کی سہ ماہی قسط ادا کرتا ہے۔

مزید معلومات کے لئے 
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ہیلپ لائن  080026477  پر ڈائل کریں۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہمیشہ 8171  سے میسج کرتا ہے۔ 



 

You May Read This Also

Post a Comment

0 Comments