Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

جنرل بخشی کی خود کشی کی کوشش ؟

Gen bakshi suicide
 

کل سے سوشل میڈیا پر خبریں گرم ہیں کہ پاکستان مخالف جنرل بخشی جو پاکستان کے خلاف نفرت انگیز بیانات دیتے ہیں ، بھارت کی جنگ میں شکست پر   خود کشی کی  کوشش کی ہے اور اسوقت ہسپتال میں داخل ہیں مگر برائی اتنی جلدی نہیں مرتی۔ جنرل بخشی کی خودکشی  متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبر کی تصدیق نہیں ہو سکی کیونکہ ویسے بھی برائی جلدی نہیں مرتی ۔ 


جنرل بخشی کی خودکشی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردکرنے والی خبروں کی سچائی جلد  سامنے  جائے گی۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بھارتی میڈیا انکی خودکشی کی خبر جو چھپا رہا ہو مگر کہیں نہ کہیں کچھ نہ کچھ تو ضرور ہوا ہو گا۔ 

یہ افواہیں پہلے بھی 2021 میں گردش کر چکی ہیں، جب ان کے کورونا وائرس سے انتقال کی جھوٹی خبریں پھیلائی گئیں۔ اس وقت بھی انہوں نے ان خبروں کی تردید کی تھی اور بتایا تھا کہ وہ گڑگاؤں میں خیریت سے مقیم ہیں ۔


بھارت میں جنگ اور نفرت کا ماحول۔پیدا کرنے میں جنرل بخشی اور میجر گورو آریا جیسے لوگ سر فہرست ہیں اور بھارت کی شرمندگی کا باعث بھی بنتے ہیں ۔

You May Read This Also

Post a Comment

0 Comments