Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ہے کہاں ہو تم کہ یہ دل بےقرار آج بھی ہے

 

Kisi Nazar Ko Tera Intezar Aaj bhi ha

 کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ہے

کہاں ہو تم کہ یہ دل بےقرار آج بھی ہے

وہ وادیاں وہ فضائیں کہ ہم ملے تھے جہاں
میری وفا کا وہیں پر مزار آج بھی ہے

نا جانے دیکھ کے کیوں اُنکو یہ ہو احساس
کہ میرے دل پہ اُنہیں اختیار آج بھی ہے

وہ پیار جس کے لیؑے ہم نے چھوڑ دی دنیا
وفا کی راہ میں گھائل وہ پیار آج بھی ہے

یقیں نہیں ہے مگر آج بھی یہ لگتا ہے
میری تلاش میں شائد بہار آج بھی ہے

نا پوچھ کتنے محبت کے ذخم کھائے ہیں
کہ جن کو سوچ کے دل سوگوار آج بھی ہے

کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ہے

کہاں ہو تم کہ یہ دل بےقرار آج بھی ہے


You May Read This Also

Post a Comment

0 Comments