Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

شاہد آفریدی آرمی یونیفارم میں


چھا گیا لالہ۔جیسے شاہد آفریدی کرکٹ کے میدان میں ہٹر تھا وہیں لالہ نے ٹوئٹر پر بھی چھکا مار دیا ۔ شاہد آفریدی نے آرمی یونیفارم پہن کر ایکس پر ٹوئٹ شیئر کی کہ آو تمہیں چائے پلاؤں  تو بھارتی کھلاڑیوں کو جیسے آگ لگ گئی۔ جیسے انکی دم پر پاؤں ا گیا ۔ سب سے پہلے شیکھر دھون اور پھر دوسرے لوگوں کے کمنٹ سے اندازہ ہو گیا کہ لالہ کی ٹوئٹ نے صحیح جگہ ہٹ کیا ہے  ۔

You May Read This Also

Post a Comment

0 Comments