Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

عید الاضحی کی عید کی چھٹیاں کب ہونگی؟






عید الاضحی، جسے بقرہ عید بھی کہا جاتا ہے، دنیا بھر میں منائے جانے والے اہم ترین اسلامی تہواروں میں سے ایک ہے۔ ہر سال کی طرح گورنمنٹ اور پرائیوٹ ملازمین اور طلبا و طالبات عید کی چھٹیوں کا انتظار کرتے ہیں۔ پر اس بار انکی امیدوں پر پانی پھرنے والا ہے۔

عید الاضحیٰ جمعہ 6 جون 2025 سے پیر 9 جون 2025 تک منائے جانے کی توقع ہے۔ اورپاکستان میں عید الاضحی کی سرکاری تعطیلات جمعہ 6 جون 2025 سے پیر 9 جون 2025 تک ہونے کی توقع ہے۔ یہ تاریخیں رویت ہلال کمیٹی کی تصدیق اور حکومت کی طرف سے عید الاضحیٰ 2025 کے نوٹیفکیشن سے مشروط ہیں۔ اس طرح اس سال عید کی چھٹیاں ہفتہ اور اتوار کو آئیں گی اور ملازمین کی عید کی چھٹیاں ہفتہ وار چھٹیوں کے ساتھ شامل ہو جائیں گی۔


عید کی چھٹیوں کا اعلان حکومت پاکستان روئت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق کرے گی۔رویت ہلال کمیٹی کی تصدیق کے بعد حکومت پاکستان عید الاضحیٰ 2025 کی عام تعطیلات کا باضابطہ اعلان کرے گی۔ متوقع عید کی تعطیلات 6 جون 2025 سے 9 جون 2025 تک ہوسکتی ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ عید کی تعطیلات ہفتے کے آخر کی تعطیلات سے ٹکرائیں گی۔

You May Read This Also

Post a Comment

0 Comments