Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیاح ہلاک



مقبوضہ جموں و کشمیر کے

 سیاحتی مقام پہلگام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےکئی افراد ہلاک اور زخمی۔


بھارتی میڈیا کے مطابق نامعلوم افراد نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلاگام میں سیاحت کے لئے آئے لوگوں پر فائر کھول دیا جس سے کم سے کم 25 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔


سیاحوں میں سے بیشتر کا تعلق بھارتی ریاست گجرات اور کرناٹکا سے ہے، زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ فائرنگ واقعہ پچھلے کئی سالوں میں شہریوں پر سب سے بڑا حملہ ہے۔سابق وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی نے سیاحوں پر حملے کی مذمت کی ہے۔

You May Read This Also

Post a Comment

0 Comments